Prof. Syed Mujahid Sajjad

آزادي افکار سے ہے ان کي تباہي

علامہ محمد اقبال

کلیاتِ اقبال

Published 14 October 2026

آزادي افکار سے ہے ان کي تباہي

رکھتے نہيں جو فکر و تدبر کا سليقہ

ہو فکر اگر خام تو آزادي افکار

انسان کو حيوان بنانے کا طريقہ!

About Allama Iqbal (علامہ محمد اقبال)

علامہ محمد اقبال (1877 – 1938) برصغیر کے نامور شاعر، مفکر اور فلسفی تھے، جو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے۔ بانگِ درا، بالِ جبریل، ضربِ کلیم اور ارمغانِ حجاز ان کے شعری مجموعے ہیں۔ ان کی شاعری خودی، بیداری اور انسان کی بلندی کا پیغام دیتی ہے۔

Read all poetry by Allama Iqbal

More Urdu poetry by Allama Iqbal