اک ميں بيٹھے ہيں مدت سے يہودي سودخوار
کلیاتِ اقبال
Published 14 October 2026
اک ميں بيٹھے ہيں مدت سے يہودي سودخوار
جن کي روباہي کے آگے ہيچ ہے زور پلنگ
خود بخود گرنے کو ہے پکے ہوئے پھل کي طرح
ديکھيے پڑتا ہے آخر کس کي جھولي ميں فرنگ!
About Allama Iqbal (علامہ محمد اقبال)
علامہ محمد اقبال (1877 – 1938) برصغیر کے نامور شاعر، مفکر اور فلسفی تھے، جو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے۔ بانگِ درا، بالِ جبریل، ضربِ کلیم اور ارمغانِ حجاز ان کے شعری مجموعے ہیں۔ ان کی شاعری خودی، بیداری اور انسان کی بلندی کا پیغام دیتی ہے۔