Prof. Syed Mujahid Sajjad

عجب نہيں کہ خدا تک تري رسائي ہو

علامہ محمد اقبال

کلیاتِ اقبال

Published 14 October 2026

عجب نہيں کہ خدا تک تري رسائي ہو

تري نگہ سے ہے پوشيدہ آدمي کا مقام

تري نماز ميں باقي جلال ہے، نہ جمال

تري اذاں ميں نہيں ہے مري سحر کا پيام

About Allama Iqbal (علامہ محمد اقبال)

علامہ محمد اقبال (1877 – 1938) برصغیر کے نامور شاعر، مفکر اور فلسفی تھے، جو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے۔ بانگِ درا، بالِ جبریل، ضربِ کلیم اور ارمغانِ حجاز ان کے شعری مجموعے ہیں۔ ان کی شاعری خودی، بیداری اور انسان کی بلندی کا پیغام دیتی ہے۔

Read all poetry by Allama Iqbal

More Urdu poetry by Allama Iqbal